Jan 25, 2017 05:41 pm
views : 813
Location : Different Areas
Peshawar- Rain in City
پشاور، خیبر پختونخوا میں بھی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بھی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔
پشاور میں بھی دو روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہیں اور مزید دو دن تک بارش
جاری رہیگی ۔پشاور میں درجہ حرارت چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صوبہ
کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری رہیگی۔
کالام میں پندرہ انچ جبکہ مالم جبہ میں 6 انچ برف پڑ چکی ہے۔