Jan 26, 2017 05:47 pm
views : 816
Location : Different Areas
Peshawar- Rain in City, Weather turn Cold
پشاور، شہر اور گردونواح میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
پشاور اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ تیسر ے روز بھی وقفے وقفے سے جا ری ہے ۔
شہر میں ہونےوالی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق
پشاور کا درجہ حرارت چار ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت صوبے
کے دیگر اضلاع میں کل تک بارش جاری رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری رہیگی۔