Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 27, 2017 05:00 pm views : 825

Location : Karachi Shipyard

Karachi- PMSA Construction of a new Harbour Patrol Vessel (HPV)
  • Urdu

کراچی، شپ یارڈ میں خود کار دفاعی سامان سے لیس بحری جہاز کی تیاری کا آغاز

شپ یارڈ میں چین کے تعاون سے 1500 ٹن وزنی اور 95 میٹر لمبے بحری جہاز کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔
  چین کے تعاون سے تیار ہونے والے جہاز کا وزن 1500 ٹن جبکہ اس کی لمبائی 95 میٹر ہے۔ بحری جہاز کو جدید اسلحے اور خود کار دفاعی سامان سے لیس کیا جائے گا، 26 نوٹیکل مائیل کی رفتار سے سفر کرنے والا میری ٹائم پیٹرول ویزل جہاز کھلے پانیوں میں گشت، سیکیورٹی آپریشن، ریسکیو اور سی پیک کی حفاظت پر مامور ہوگا۔
اس حوالے سے کراچی شپ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر کا کہنا تھا کہ سی پیک ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا اس لئے میری ٹائم سیکیورٹی کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں۔
 
وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویرکا کہنا تھا کہ حکومت دفاعی پیداوار کے اخراجات پورے کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے اور نئی شپ یارڈ کا قیام بھی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
کراچی شپ یارڈ انجینئرنگ کے ایم ڈی رئیر ایڈمرل ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پاکستان میری ٹائم کےلئے 6 جہاز تیار کئے جارہے ہیں جن میں 2 جہاز چین میں تیار ہوکر پاکستان پہنچ چکے ہیں جب کہ 4 کراچی شپ یارڈ میں چین کے تعاون سے تیار کئے جائیں گے۔ یہ جہاز پاکستان کے معاشی زون اور سمندر کی سیکیورٹی کے لئے مددگار اور معاون ثابت ہوں گے۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved