Feb 01, 2017 05:42 pm
views : 808
Location : Punjab Assembly
Lahore- Law Minister Punjab Rana Sanaullah Media Talk
لاہور، ٹیکسی سروس ریگولیٹ کرنےکی کارروائی متعلقہ محکمےنےکی ، راناثناءاللہ
وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ موبائل ٹیکسی سروس کو ریگولیٹ
کرنےکی کارروائی متعلقہ محکمےنےکی ، حکومت کو علم نہیں تھاتاہم وزیراعلیٰ
کے حکم پریہ سروس بحال کر دی ہے۔ٹیکسی سروس فراہم کرنےوالی کمپنیاں کہتی
ہیں کہ انہوں نے گاڑیوں کے روٹ پرمٹ لینےسےکبھی انکار نہیں کیا۔
وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے پنجاب اسمبلی کےاحاطےمیں میڈیاسےگفتگوکرتے
ہوئے کہا کہ ٹیکسی سروس کو ریگولیٹ کرنےکی کارروائی کاحکومت کو علم نہیں
تھا۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف کے حکم پر سروس بحال کر دی ہےتاہم15 روز کے اندر اسے ریگولیٹ کرنا ہوگا۔