Feb 04, 2017 01:30 pm
views : 901
Location : Different Areas
Peshawar- Rain in City
پشاور، شہر اور گرد ونواح میں بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ
پشاور اور گرد و نواح میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
شاہراہ قراقرم کوشوری نالہ لوٹر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بندکر دیا گیا ہے۔
لکی مروت، ہنگواور بنوں میں بھی گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ
جاری ہے جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے،محکمہ موسمیات
نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔