Feb 06, 2017 07:16 pm
views : 833
Location : Different areas
Chaman- Snowfall continuous
چمن، شہر وگردونواح میں برف باری کا سلسلہ جاری
چمن شہر وگردونواح میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری کی وجہ سے سردی
کی شدت میں اضافہ بھی ہوگیا ہے۔ عوام کو سردی بڑھنے کے باعث گیس کی
لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری سخت پریشانی سے
دوچار ہیں۔
برف باری کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بھی بند ہو کر رہ گئی ہے۔
رواں موسم کی یہ تیسری برف باری ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق دو فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔