Feb 07, 2017 04:22 pm
views : 939
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets with Commander Pakistan Fleet Vice Admiral Arif Ullah Hussani
کراچی ، گورنر سند ھ محمد زبیر سے کمانڈر پا کستان فلیٹ وائس ایڈ مرل عارف اللہ حسینی کی ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر سے کمانڈ ر پا کستان فلیٹ وائس ایڈ مرل
عارف اللہ حسینی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں خطہ کی تیزی سے
بدلتی ہو ئی صورتحال ، عسکری تیاریوں اور دیگر اہمیت کے حامل امور تفصیلی
تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر کا کہناتھا کہ پا کستان نیوی ہر قسم کی
جدید ٹیکنالوجی اورسامان حرب سے مسلح ہے ، ملاقات میں کمانڈ فلیٹ ایڈمرل
عارف اللہ حسینی نے گورنر سند ھ کو پا ک بحریہ سے متعلق امور سے تفصیلی آگا
ہ کیا۔