Feb 07, 2017 06:49 pm
views : 840
Location : Dabugri Garden
Peshawar- Roof Collapse Two Dead
پشاور، مکان کی چھت گرنے سے بچی اور ماں جاں بحق
بارشوں کے بعد خستہ ہال چھت گرنے سے ڈبگری گارڈن میں مکان زمین بوس ہونے کے نتیجے میں بچی اور اس کی ماں جاں بحق ہوگئی۔
خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کے بعد
خستہ ہال مکانات کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا سبب بن سکتی ہیں۔ ڈبگری گارڈن
میں واقع مکان کی خستہ ہال چھت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں معصوم بچی
اور اس کی ماں جاں بحق ہوگئی۔
حادثے میں ایک اور بچی شدید زخمی ہوگئی ۔
مضروبہ کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر اس کا علاج جاری ہے۔