کراچی،پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری، انڈیکس میں 13پوائنٹس کی کمی
پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےتیسر ے ر وزبد ھ کو مارکیٹ
میں مندی کا رجحان دیکھاجارہا ہے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس13پوائنٹس کی کمی
کے ساتھ 49846پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔مارکیٹ کا آغاز منفی زون
میں ہوا۔
آج صبح سے اب تک مجموعی طور پر 331کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا
جن میں سے202کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،116کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ13کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔