Feb 08, 2017 12:55 pm
views : 895
Location : Governor House
Lahore- PM Nawaz Sharif Condoles With Govenor Punjab Malik Rafique Rajwana
لاہور، وزیر اعظم نواز شر یف کی گورنر ہاؤس آمد ، رفیق رجوانہ کے بھانجے کی وفات پر تعزیت
وزیراعظم نواز شریف نیگورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ان کے جواں سال
بھانجے کی وفات پراظہارتعزیت کیا اورمرحوم کے درجات کی بلندی اورمغفرت کی
دعا کی۔ اس موقع پر وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف، وزیرخزانہ اسحاق ڈار،
وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر پٹرولیم شاہدخاقان
عباسی، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ، آصف کرمانی، رانا ثناء اللہ اور
پرویز ملک بھی موجود تھے۔ تمام رہنماؤں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے
فاتحہ خوانی کی۔