پشاور، نیب قانون اور شواہد کی بنیاد پر بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتا ،چیئرمین نیب
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے پشاور میں نیب بیور و کا دورہ کیا جہاں انہیں بیور کے ایک سالہ کارکردگی پر یفنگ دی گئی۔
اس موقع پر چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا کہ بدعنوانی ملکی ترقی میں
سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔نیب نے ملک کے بڑے مقدمات نمٹانے کے لئے آئندہ
ددس ماہ کا وقت مقرر کیا ہے۔
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے مزید کہا نیب قانون اور شواہد کی بنیاد پر بلاتفریق احتساب پر یقین رکھتا۔