Feb 09, 2017 03:25 pm
views : 1036
Location : Different Areas
Karachi- Sindh Rangers Targeted Action
کراچی ، پا کستان رینجرز(سندھ) کی گولیمار اور پا ک کالونی میں کامیاب کارروائی ، جو ئے کے اڈے مکمل طو ر پر ختم کردیئے
کراچی میں پا کستان رینجرز (سندھ) نے مصدقہ اطلاعات پر گولیمار اور پا ک
کالونی کے علاقوں میں کارروائیاں کر تے ہوئے ایک منشیات اورتین جوئے کے اڈے
مکمل طور پر ختم کردیئے۔
ترجمان پاکستان رینجرز (سندھ) کے مطابق یہ اڈے ماجد تربیتی نامی سر غنہ کے
طور پر چلارہا تھا۔کارروائی کے دوران نقد رقم 509740روپے اور منشیات جس میں
6کلوچر س ،2کلو افیوم اور 500گرام ہیروئن برآمدکی گئی۔
کراچی میں پا کستان رینجرز (سند ھ) کی کارروائیوں کا سلسلہ جارہی ہے۔