Feb 09, 2017 05:02 pm
views : 912
Location : Different Areas
Karachi- CM Sindh ianugrates Green Plantation Campaign
کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ یہ آغازوزیراعلیٰ ہاؤس میں پودا لگاکرکیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہناتھا کہ مہم نیشنل گرین
پاکستان کے تحت شروع کی گئی ہے۔اس مہم کے تحت صوبے بھر میں 14 کروڑ پودے
لگائے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ مہم قومی سطح پر شروع کی گئی ہے جس کا
بندوبست محکمہ جنگلات نے کیا ہے۔
اس موقع پرجام خان شورو ، پرنسپل سیکرٹری نوید کامران بلوچ و دیگرافسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔