Feb 10, 2017 03:32 pm
views : 913
Location : CM Secretariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah chairs Meeting STEVTA Board
کراچی ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیوٹا بورڈ کا اجلاس
کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیوٹا بورڈ کا
اجلاس ہوا،اجلاس میں حکام کو صوبے میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا معیار بہتر
بنانے کی بھی ہدایت کی۔
سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل ادارے قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ، وزیر
اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر اور
جدید کرنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں خود جلد ٹیکنیکل
اداروں کا دورہ کروں گا۔