Feb 17, 2017 02:25 pm
views : 869
Location : Baka Khel Police Station
Bannu- Secuirty Forces Action, Four Terrorist Killed
بنوں،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چار شدت پسند ہلاک
بنوں میں سیکیور ٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہو ئے چار شدت پسند کوہلاک کردیا۔
واقعے کے مطابق بنوں میں تھانہ بکاخیل کی حدود میں واقع کینال مروت کے قریب
شدت پسند وں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کردی۔سیکیور ٹی فورسز
نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار شدت پسند کوہلاک کردیا۔
ترجمان سیکیورٹی فورسز کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے
بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔لاشو ں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
جہاں پر ہلاک دہشت گردوں کا پوسٹ مارٹم کیا جا ئے گا۔