پشاور،چمکنی روڈ پر فائرنگ،تین پولیس اہلکار جاں بحق
چمکنی روڈ پر پولیس موبائل وین پر موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ کے
نتیجے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
حملہ آوروں کی فائرنگ سے تین اہلکار موقع پر ہی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا
ہےجبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی ماراگیا۔
موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے موبائل وین پر دو اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کی۔