Jun 16, 2017 01:08 pm
views : 670
Location : Peshawar High Court
Peshawar- Additional Judges Oath Taking Ceremony
پشاور،ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی حلف برداری تقریب
پشاورہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی حلف برداری تقریب کا انعقاد ہوا جس میں
تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا یا,چیف جسٹس یحیی افریدی نے ججز سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے والے ایڈیشنل ججز میں ایڈیشنل جج ارشد علی،شکیل خان اور ناصر
محفوظ شامل ہیں,نئے ججز کے حلف اٹھا نے کے بعدہائی کورٹ میں ججز کی تعداد
20 ہو گئی ہےجبکہ ایڈیشنل ججز کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ پشاورہائی کورٹ میں التوا کیسز کی تعداد تقریبا 37 ہزار ہے۔