Aug 19, 2017 06:32 pm
views : 572
Location : Domestic Place
Karachi- 3rd Day CNS Open Golf Championship
کراچی،بائیسویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپیئن شپ کے مقابلوں کا تیسرا روز
بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چیمپیئن شپ میں تیسرے روز کے مقابلے
جاری ہیں،دوسرے دن کے مقابلوں میں شبیر اقبال پروفیشنلز کیٹیگری میں پہلے
جبکہ وحید بلوچ دوسرے نمبر پر رہے،چیمپئن شپ کے تیسرے روز آٹھ کیٹیگریز کے
مقابلے منعقد کئے جائیں گے
آج کے مقابلوں میں پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز، جونئیر پروفیشنلز، امیچرز،
جونئر امیچرز، سئنیرز، ویٹرنز اور خواتین کی کیٹیگریز کے میچز شامل ہیں،سی
این ایس گالف چیمپیئن شپ کے آج کے مقابلوں میں تقریباً تین سو گالفرز حصہ
لیں گے۔