Jul 30, 2018 04:13 pm
views : 478
Location : Sindh High Court
Karachi Faryal Talpor Money Loundering Case
کراچی :فریال تالپور نے ایف آئی اے کا چالان چیلنج کردیا
فریال تالپور کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایف آئی اے کی ایف آئی آر میں منی لانڈرنگ کا ذکر نہیں۔ چالان میں فریال تالپور کا کوئی کردار واضح نہیں اورالزامات سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایف آئی آر سے کہیں ظاہر نہیں کہ کمیشن یا بدعنوانی کی ہو، لہٰذا ایف آئی اے کے چالان کو غیر قانونی قرار دے کرمعطل کیا جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ ایف آئی اے کے چالان پر حکم امتناعی جاری کر کے کارروائی کی جائے۔