پنجاب میں ہوگا کس کا راج؟؟؟
بلوچستان عوامی پارٹی کے ایک رکن سمیت کئی آزاد امیدوار نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردی
رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین مزید کئی ارکان اسمبلی کو پارٹی میں شامل کرنے کیلئے پر عزم دکھائی دے رہے ہیں
عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی 123نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی جبکہ ق لیگ آٹھ اور اکیس آزاد اراکین کی حمایت کے ساتھ تحریک انصاف کی نمبر گیم 152 ہو گئی ہے
پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 148 جنرل نشستیں درکارہوتی ہیں
دوسری جانب پی ٹی آئی کو ٹکر دینے والی جماعت ن لیگ نے 129 پی پی پی 6 اور 1آزاد امیدوار نے اپنا وزن ن لیگ کے پلڑے میں ڈال دیا ، لیگی رہنما وں نے دعوی کیا ہے کہ چوہدری نثار کی انھی کے حق میں ووٹ دیں گے