Aug 01, 2018 07:20 pm
views : 461
Location : Supreme Court Of Pakistan
Islamabad- PML (N) Leader Siddiq ul Farooq Media Talk
اسلام آباد ، پاکستان میں شایدمتروکہ وقف املاک بورڈ یہ واحد ادارہ ہے جسے میں نے خسارے میں لیا ، صدیق الفاروق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق الفاروق نے کہا پہلے تو میری رویو پٹیشن چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قبول نہیں کی۔سب سے بنایدی بات جو انھوں نے کہی کہ کوئی کام نہیں ہوا۔
سابق چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہرذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شایدمتروکہ وقف املاک بورڈ یہ واحد ادارہ ہے جسے میں نے خسارے میں لیا ،اسے منافع بخش ادارہ بنایا ،ہم نے ادارے میں ایک ارب روپے کی آمدنی بڑھائی ۔
صدیق الفاروق نے کہایہ پبلک اکاونٹس کمیٹی میں بھی پبلیش ہے اوریہی فیکٹ اینڈ فیگر ہم نے سپریم کورٹ میں بھی جمع کرا دیئے ہیں۔عدالت میں جب میرے وکیل نے میرا موقف سننے کی اجازت چاہی تو انھوں نے مجھے اجازت نہیں دی۔