Aug 02, 2018 03:43 pm
views : 455
Location : different places
Karachi -Preparation of Independence day
کراچی میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر۔
شہر قائد میں سبزہلالی پرچم کی بہار ۔
بچے ،بوڑھے اور نوجوان یوم آزادی بنانے کیلئے بے تاب۔
بازار ، گلی اور محلوں میں اسٹالز لگ گئے
اسٹالز پر بیج ،جھنڈیاں اورسبز ہلالی پرچم والی ٹی شرٹس بڑی تعداد میں موجود ہے
شہریوں کا کہنا ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم آزادی جوش وخروش سے منایا جائے گا