کراچی،نیشنل بنک کے زیر اہتمام اسنوکر چیمپیئن شپ 5 اگست سے 13 اگست تک منعقد ہوگی
کراچی میں نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پردسوین اسنوکر چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،دسویں نیشنل بنک اسنوکر چیمپیئن شپ 5 اگست سے 13 اگست تک جا ری نیشنل بنک اسپورٹس کمپلیکس میں جا ری رہے گی،ٹورنامنٹ میں جیتنے والے کو ایک لاکھ جبکہ رنر اپ آنے والے کو 40 ہزار اسکے علاوہ سیمی فائنل میں پہنچنے والے 10 ہزار کوارٹرفائنل میں پہنچنے والے کو 5 ہزاور روپے نقد انعام دیا جائیگا،ملک بھر سے اسنوکر کے 40 سے زائد ٹاپ کھلاڑی شرکت کریں گے،اس سلسلے میں کراچی کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل بنک کے عہدیدار کا کہنا تھا۔