Aug 03, 2018 01:27 am
views : 383
Location : different places
PTI.After.the.success.in.the.election.it.is.difficult.
الیکشن 2018میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعت تحریک انصاف
کبھی نمبر گیم کو پورا کرنے کیلئے آزاد امیدوارپر جمائی نظریں
توکھلاڑیوں نے بھی عہدوں کیلئے شروع کیا بنی گالہ کا طواف
کسی کو چاہیے ،وزیراعلی پنجاب کا عہدہ تو کوئی بننا چاہتا ہے گورنر سندھ
سونے پہ سہاگا دوبارہ کی جانے والی گنتی میں ہو رہی ہے پی ٹی آئی کی سیٹوں کی تعداد کم
انتخابی مہم میں ہونے والے جلسوں میں جن پارٹیوں پرلگائے گئے کرپشن کے الزامات
اب انھیں ہی لگایا جارہا ہے گلے ۔۔۔کیا ہوگیا ہے کوئی کرشمہ ۔۔۔یا پھر ہے حکومت بنانے کا کوئی نسخہ