Aug 06, 2018 02:54 pm
views : 393
Location : Different places
Karachi-.Fehmida.Mirza.retains.NA-230.Badin.seat.after.recount
کراچی،این اے 230،فہمیدہ مرزا 95ہزار64ووٹ لے کرکامیاب
این اے 230 بدین پردوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا 95 ہزار 64 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں جبکہ پیپلزپارٹی کے رسول بخش چانڈیو نے 93 ہزار 999 ووٹ لیے۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی کامیابی پر ان کے حامیوں کا شہر بھر میں جشن منانے کے لئے سڑکوں پر ریلیاں نکال کر خوشی کا اظہار کررہے ہیں اور جگہ جگہ سے الگ الگ ٹولیوں کی شکل میں ریلیاں نکالی جارہی جس میں فہمیدہ مرزا کی حمایت میں نعرے بازی کی جارہی ہے۔