Aug 06, 2018 03:02 pm
views : 420
Location : Baba Farid Shrine
Pakpattan.-.CJP.Saqib.NisarVisit.Darbar.Baba.Farid
پاکپتن، چیف جسٹس پاکستان کی دربار بابا فرید آمد، ملک کے لئے خصوصی دعا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکپتن میں اپنی فیملی کے ہمراہ دربار حضرت بابا فرید پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور قدیمی مسجد اولیاء میں نوافل بھی ادا کیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈیم بنانے نکلے ہیں، دعا کیجئے گا میں ڈیم بنانے میں کامیاب ہوجاؤں۔
چیف جسٹس اور ان کی فیملی کو محکمہ اوقاف کی طرف سے تبرکات بھی پیش کیے گئے۔