ساہیوال، ٹریفک حادثہ, 2افرادجاں بحق
ساہیوال میں ٹریفک حادثہ 2افرادجاں بحق ہوگئے۔
ساہیوال کا رہائشی اللہ یار اور فروکہ کا محمد شفقت موٹر سائیکل پرجارہے تھے کہ سول اسپتال کے تیز رفتار سوزوکی پک اپ سےٹکرا گئے۔حادثہ کےنتیجے میں اللہ یار اور شفقت شدید زخمی ہو ئے۔طبی امداد کے لئے انہیں اسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔