Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 06, 2018 07:13 pm views : 448

Location : Marriot Hotel

Islamabad-.Vice.Chairman.PTI.Shah.Mehmood.Qureshi.Media.Talk.
  • Urdu

اسلام آباد ، پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا

عمران خان نے نومنتخب ارکان کو مبارکباد دی، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے آزاد ارکان کا پارلیمانی پارٹی میں خیرمقدم کیا گیا، اتنی عددی اکثریت حاصل ہوگئی ہے کہ مرکز میں حکومت بناسکیں، عمران خان نے ارکان اسمبلی کو آئندہ چیلنجز پر اعتماد میں لیا اور قوم کی توقعات سے آگاہ کیا، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا۔
پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے باضابطہ طور پر عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی تحریک پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔
اس موقع پر تمام اراکین نے کھڑے ہو کر چیئرمین تحریک انصاف کو مبارکباد پیش کی اور ہال دیر تک تالیوں سے گونجتا رہا۔ توقع تھی کہ آج کے اجلاس میں ہی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے بھی نامزدگیاں کی جائیں گی تاہم ایسا نہیں ہوا۔
اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے نومنتخب ارکان کو مبارکباد دی، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے آزاد ارکان کا پارلیمانی پارٹی میں خیرمقدم کیا گیا، اتنی عددی اکثریت حاصل ہوگئی ہے کہ مرکز میں حکومت بناسکیں، عمران خان نے ارکان اسمبلی کو آئندہ چیلنجز پر اعتماد میں لیا اور قوم کی توقعات سے آگاہ کیا۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved