گوادر : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا جی ڈے اے اسپتال کا دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا جی ڈے اے پبلک سکول کا دورہ کیا ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے طلباء کو محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کرنے کی نصیحت کی ،ان کا کہنا تھا کہ بچوں کو تعلیی سہولتوں کی فراہمی سب سے بہترین سرمایہ کاری ہے۔ہم تعلیم کے شعبہ کی ترقی کے لیے مزید سرماہی کاری کرینگے۔سی پیک اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی کامیابی ایک تعلیم یافتہ نسل سے مشروط ہے،
جام کمال خان نے دورے کے موقع پر اسپتال کا معائنہ کیا ،مریضوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل پوچھے، وزیراعلی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں ادویات اور دیگر سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے