div>سندھ اسمبلی کےباہر میڈیاسے بات کرتےہوئے ناصر حسین شاہ نے کہاکہ یہ معلوم
کیا جانا چاہیئے کہ اکاؤنٹ میں کس کا پیسہ ہے۔ انھوں نے سوال کیاکہ فالودے
والے کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کیسے آئے؟
ناصرحسین شاہ نے ایف آئی اے سے مطالبہ کیاکہ اس معاملے سے متعلق مکمل
تحقیقات کرے۔ اکاؤنٹ ہولڈر کو پتہ تک نہیں ان کےاکاؤنٹ میں اربوں
روپےموجودہیں۔