Sep 30, 2018 10:15 pm
views : 410
Location : Sindh Assembly
Karachi- PPP MPA Saeed Ghani Media Talk
کراچی،میرے اپوزیشن لیڈر والے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،سعید غنی
رہنما پاستان پیپلز پارٹی
اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی کا کہنا ہے کہ کل جب قائد حزب اختلا تقریر کر
رہے تھے توانہوں نے اسپیکر سے اجازت لے کر چاکلیٹ کھائی تھی جب انکی
تقریر ختم ہوئی تو میں نے کہا تھا کہ کہ ایسا کبھی نہیں دیکھا میں نے
اسپیکر کو کہا تھا کہ یہ سب روایت نہیں بننا چاہیے۔
اسمبلی ہال میں
بارہا دیکھا ہے کہ اراکین پانی کی بوتل نیچے رکھتے ہیں جو نہیں ہونا
چاہیے۔بطور ممبر قانو ن کا پابند ہوں میرے کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ
بہت ممبران اسمبلی میں نئے ہیں تو اسمبلی میں کھانا پینا روایت نہ بن جائے۔