Oct 01, 2018 01:11 pm
views : 517
Location : Domestic Place
KARACHI Police Chief's Message on The Kidnapping of Children
کراچی :بچوں کے اغوا کی خبروں پر کراچی پولیس چیف کا پیغام
سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے ایڈشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے عوام سے
اپیل کی ہے کہ بلاتصدیق کوئی بھی ویڈیو یا خبر سوشل میڈیا پر وائرل نہ
کریں، بچوں کے اغوا سے متعلق 95 فیصد خبریں جھوٹی ہیں۔ ۔ان کا کہنا تھا کہ
پولیس اور عوام کے درمیان دوریاں ختم کرنا چاہتے ہیں ۔
کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ کوتاہیوں کی ضرور نشاندہی کریں، اصلاحی تنقید کو مانیٹر کرتے ہیں اور اس کا کمیٹی جائزہ بھی لیتی ہے