Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Feb 05, 2019 04:10 pm views : 487

Location : AJK Assembly

Muzaffarabad- President Arif Alvi demands India to uphold rights of Kashmiris
  • Urdu

مظفر آباد، پاکستان کے عوام اور حکومت کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر صرف کشمیریوں کا حق ہے۔ پاکستان کے عوام اور حکومت کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر ڈاکٹڑ عارف علوی نے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان سے آٹھ مطالبات کئے ہیں۔ جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کو بھارت رہا کرے۔ اظہار رائے کی آزادی دی جائے تاکہ لوگ اپنی بات کہہ سکیں، نہتے کشمیری عوام پر آتشیں اسلحے کا استعمال بند کیا جائے۔ بیلٹ گن کا استعمال انتہائی وحیشانہ کیفیت ہے، اس پر فوری پابندی عائد کی جائے، میں چیلنج کرتا ہوں کیونکہ ہندوستان اپنے کسی شہر اور صوبے میں بیلٹ گن کا استعمال نہیں کرسکتا تو کشمیر پر بھی اس پر پابندی عائد کی جائے۔
انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جارحانہ کارلے قوانین واپس لئے جائیں اور مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو بیرون ملک سفر کی اجازت کھلی دی جائے تاکہ وہ اپنا مقدمہ باہر بیان کرسکیں۔
صدر مملکت کا مطالبے میں یہ بھی کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے عالمی مبصرین کیلئے راستے کھولے جائیں تاکہ وہ جاں کر خود دیکھ سکیں جبکہ ہندوستان عالمی اور سوشل میڈیا کیلئے کشمیر کے ساتھ روابط کی بحالی ممکن بنائے تاکہ وہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ سکیں کہ بھارت صحیح ہے یا غلط ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ فیکٹ فائنڈنگ کمیشن مقبوضہ کشمیر میں بھیجے اورپاکستان  وکشمیری مسلمانوں  کے ساتھ وعدوں کو پورا کرے۔

Recent News

Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab 1:21
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab
Apr 03, 2026 05:00 pm
Karachi sinkhole incident 1:02
Karachi sinkhole incident
Apr 03, 2026 04:30 pm
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis 1:43
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis
Apr 03, 2026 03:00 pm
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats 1:25
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats
Apr 03, 2026 01:00 pm
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians 1:18
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians
Apr 03, 2026 12:00 pm
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre 1:43
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre
Apr 03, 2026 11:00 am
Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved