ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف بپن راوت کو پیغام دے دیا ہے کہ سپہ سالار جنرل باجوہ کی تقلید خطے میں امن کے لیے کریں۔
بھارتی
آرمی چیف جنرل بپن راوت کے انٹرویوپر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس
پی آر نے واضح کیا کہ بھارت کو پاکستان دشمنی ترک کرنی ہوگی،بپن راوت نے
اپنے انٹرویو میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کو فالو کرنے کی بات
کی تھی۔
توئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا
کہ بھارتی آرمی چیف پاکستانی آ رمی چیف کا ضرورو فالو کریں لیکن امن
کیلئےبپن راوت کوآرمی چیف کی تقلید کیلئے پاکستان دشمنی کی سوچ کو ترک کرنا
ہوگا۔
ڈی جیآئی ایس پی آر نے ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا جس میں میں بھارتی آرمی چیف جنرل قمر جاعید باجوہ کو فالو کرنے کی بات کر رہے ہیں۔