Mar 03, 2019 09:00 pm
views : 494
Location : Domestic Place
Karachi- PPP Leader Maula Baksh Chandio Press Conference.
کراچی،ملکی سالمیت کیلئے ہم سب ایک ساتھ ہیں،مولا بخش چانڈیو
پیپلزپارٹی
کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بھارت تو اپنے ہاتھ سے کوئی
موقع جانے نہیں دیتا، سفارتی تعلقات میں ہم کمزور ہیں اس بات کو تسلیم
کرلیں۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حالیہ پاک
بھارت کشیدگی کے حوالے سے ان کا کہنا تھاکہ مولابخش چانڈیو نے کہا کہ ہمیں
یہ بات تسلیم کرنا پڑے گی کہ ہم سفارتی تعلقات میں کمزور ہیں جبکہ بھارت
ہمارے خلاف کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا پاکستان کو اب بھی بہت محتاط
رہنا پڑے گا۔
مولا بخس چانڈیو کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جارحیت کا آغاز
کیا گیاقوم اداس ہوگئی تھی ہماری فوج نے بروقت کارروائی کی جس پر اپنی فوج
کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دیا اور دینا بھی
چاہیے تھا ملکی سالمیت کیلئے ہم سب ایک ساتھ ہیں۔