Mar 16, 2019 07:20 pm
views : 479
Location : National Stadium
Karachi- We want's peace, Says Sheryar Afridi
کراچی، ہم سب مل کر امن کا قیام چاہتے ہیں، شہریار آفریدی
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام ادارے
ایک پیج پر ہیں، ہم سب مل کر امن کا قیام چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کہہ چکے پی
ایس ایل 5 پاکستان میں ہوگا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ
وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا، کراچی میں خوشیاں واپس
آچکی ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، ہم سب مل کر
امن کا قیام چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کہہ چکے پی ایس ایل 5 پاکستان میں ہوگا۔
بہت جلد بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلیں گی۔ بڑے ایونٹ کی میزبانی ہماری
ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ جنگ پاگل پن ہے، پاکستان امن کا خواہش مند ہے۔ ہم نے پائلٹ
کو رہا کر کے امن کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔ پی ایس ایل کا فائنل خوشیاں
بکھیر دے گا۔