Mar 20, 2019 04:29 pm
views : 470
Location : Naval Headquarters
Islamabad- Leadership and Security International Workshop Participants visit Naval Headquarters
اسلام آباد، لیڈر شپ اینڈ سیکیورٹی انٹرنیشنل ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے زیر اہتمام لیڈر شپ اینڈ سیکیورٹی
انٹرنیشنل ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک
بحریہ کے مطابق ورکشاپ کے شرکاء کو پاک بحریہ کے کردار اور آپریشنل تیاریوں
پر بریفنگ دی گئی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ورکشاپ کے شرکاء کو پاک بحریہ کے کردار اور
آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی چیف آف دی نیول اسٹاف آپریشنز نے
شرکاء کے سوالات کے سیر حاصل جوابات دیئے۔
ترجمان کے مطابق ورکشاپ کے شرکاء نے خطے میں پاک بحریہ کے امن قائم کرنے کی کوششوں کو سراہا۔