Mar 22, 2019 06:21 pm
views : 432
Location : Domestic Place
Lahore- Maryam Nawaz announces to stand outside Kot Lakhpat jail in protest
لاہور، مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی
مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر کل مجھے اور نوازشریف کے معالج کو ان سے نہ ملنے دیا گیا تو جیل کے باہر دھرنا دوں گی۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب
سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے اور نواز شريف کے معالج کو کل ان
سے ملنے نہ دیا گیا تو اجازت نہ ملنے تک جيل کے باہر رہوں گی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شريف کے گردوں کے ٹيسٹ درست نہيں ہيں، نواز شريف کی گردوں کا مرض سنگين ہوتا چلا جا رہا ہے۔