Mar 30, 2019 06:51 pm
views : 370
Location : Late Justice (R) Deedar Hussain House
Larkana- Bilawal Bhutto and Fryal Talpur Condulence
لاڑکانہ، بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم دیدار حسین شاہ کے لواحقین سے تعزیت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ ہائی کورٹ کے سابق
چیف جسٹس مرحوم دیدار حسین شاہ کے گھر پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ
میں مرحوم دیدار حسین شاہ کے لواحقین سے تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے مرحوم جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، فریال تالپور اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔