Apr 03, 2019 11:08 pm
views : 451
Location : Domestic Place
Toronto To Warm Back Up This Week With Sunshine And Double-Digit Highs
ٹورنٹو میں موسم بہار کی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا
div>Source: TNN (Access All)
Duration: 04:31.
ٹورنٹو میں موسم بہار کی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا۔انوائرنمنٹ کینیڈا کے مطابق رواں ہفتے گرم درجہ حرارت اور دھوپ کی پیش گوئی ہے۔ ویدرنیٹ ورک کے مطابق ماہ اپریل کے آغاز میں موسم سرد ہوگا لیکن بعد میں سردی کی شدت میں کمی آئے گی اور موسم خوشگوار ہوجائے گا۔ رواں ہفتے درجہ حرارت اضافے کے ساتھ 5ڈگری تک پہنچ جائے گا۔ اگر پیش گوئیاں صحیح ثابت ہوتی ہیں تو بدھ کو موسم صاف فضاؤں کے ساتھ گرم رہے گااور درجہ حرارت سات ڈگری سینٹی رہے گا لیکن رات میں درجہ حرارت منفی تین تک پہنچنے کا امکان ہے۔