Apr 11, 2019 06:36 pm
views : 356
Location : Alhamra Art Gallery
Lahore- Art Exhibition in Alhamra Art Gallery
لاہور،الحمرا آرٹ گیلری لاہورمیں نوجوان مصوروں کی جانب سے تصویری نمائش
الحمرا
آرٹ گیلری لاہورمیں نوجوان مصوروں کی جانب سے تصویری نمائش منعقد کی
گئی،نمائش میں نوجوان مصوروں کی جانب سے پیش کئے گئے فن پارے لوگوں کی توجہ
مرز بنے رہےکہیں ہے چڑیا کا بنا گھونسلا تو کہیں پرندوں کی اڑان کو کینوس
پر اتارا گیا، کہیں مٹی کے بنے گھڑے ہیں تو ٹرک آرٹ بھی نمائش کی رونق کو
چارچاند لگاتا نظر آیا،تو کہیں پرانے لاہور کو تصویروں میں دکھا یاگیا
جبکہ نوجوان مصوروں نے اپنے فن کے ذریعے مختلف مسائل کو بھی اجاگر کیا۔
شرکا کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نمائشوں کا انعقاد ینگ ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔
اس
موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئےاسسٹنٹ
ڈائریکٹرالحمرا آرٹ گیلری مینا ہارون کا کہنا تھا کہ تاپ ٹین مصوروں کو
ایوارڈز دیے گئے ہیں جبکہ مصوروں کی جانب سے پیش کئے گئے فن پارے قابل
تعریف تھے
عائشہ شاہنوازکا کہنا تھا کہ ہمیں نئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئےاسطرح کے ایونٹ منعقد کرنے چاہئیں۔