Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 12, 2019 04:32 pm views : 491

Location : Faisal Masjid

Islamabad- Imam-e-Kaaba gives Friday sermon, leads prayers at Faisal Mosque
  • Urdu

اسلام آباد،اسلام امن و امان سےرہنےکادرس دیتاہے،امام کعبہ

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے خطبہ دیتے ہوئے کہا اسلام امن و امان سےرہنےکادرس دیتاہے، اسلام اخوت اور بھائی چارے کا نام ہے جبکہ خطبے کے بعد نماز جمعہ کی امامت کی اور پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کیں۔
تفصیلات کے مطابق امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور نماز پڑھائی ، نماز جمعہ کے خطبے میں کہا اسلام امن و امان سےرہنےکادرس دیتاہے، اسلام اخوت اور بھائی چارے کا نام ہے۔
امام کعبہ نے خطبے کے بعد نماز جمعہ کی امامت کی اور پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کیں، اس موقع پر فیصل مسجد میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
یاد رہے گذشتہ روز امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبداللہ عوادالجہنی پانچ روزہ دورے پر سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے ، جہاں وزارت مذہبی امور اور سعودی سفارتخانے کے حکام نےامام کعبہ کا استقبال کیا۔
امام کعبہ 11 سے 17 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے اور قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان، صدر پاکستان اور آرمی چیف سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اپریل کو وہ علما اور اسکالرز سے ملاقاتیں کریں گے۔
خیال رہےشیخ عبداللہ عواد الجہنی نے 2005 میں مسجد الحرام میں تراویح کا آغاز کیا اور جولائی 2007 میں گرینڈ مسجد کے امام مقرر ہوئے، اس سے قبل مسجد نبوی میں بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved