لاہور، بیساکھی میلےمیں شرکت کیلئے بھارت سے837 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے
بیساکھی میلےمیں شرکت کیلئے بھارت سے837 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے، سکھ یاتری دس روز قیام کے دوران مختلف مذہبی مقامات کی یاترا بھی کریں گے۔ سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب بھی جائیں گے، 15اپریل کو ننکانہ صاحب اور 17 اپریل کوسچا سودا کا بھی دورہ کریں گے۔
سکھ یاتری 18 اپریل کو لاہور، 19 کو نارووال اور گوجرانوالہ میں بھی مذہبی مقامات کا دورہ کرینگے۔
لاہور پہنچنے والے سکھ یاتری کا کہنا تھا کہ
بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے آنے والے ایک اور سکھ یاتری کا کہنا تھا کہ