البرٹا میں الیکشن جیتنے والے جیسن کینی کو چیلنجزدرپیش
جیسن
کینی نے البرٹا کا انتخاب جیت لیا ہے جس کیلئے انہوں نے تین اہم مسائل
ملازمت، پائپ لائنز اور معیشت کو ترجیح دی تھی اب عوام انکی جانب ان وعدوں
کی تکمیل کیلئے دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے اپنے فتح کے اظہار میں کہا کہ "یہ جمہوری فیصلہ ان تمام البرٹینز کے لئے ایک پیغام ہے جو جدوجہد کر رہےہیں۔
آئل انڈسٹری سے تعلق رکھ ے والے افراد دیکھ رہے ہین کہ کینی کس طرح سے 3.77بلین ڈالر کے تیل کے منصوبوں سے کس طرح ڈیل کریں گے۔
صوبے کو درپیش مسائل کینی کیلئے ایک چینلج ہیں جن کی وجہ سے این ڈی پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نئی پائپ لائنز اور بے روزگاری صونہ کے اہم مسائل بن چکےہیں۔