رواں ہفتے ٹورنتو میں شدید بارشیں متوقع
ویدر نیٹورک کے مطابق رواں ہفتے کے آخر میں ٹورنٹو میں شدید بارش متوقع ہےجبکہ اتوار سے پیر تک گرمی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
جبکہ
رواں ہفتے ٹورنٹو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22ڈگری تک جانے کی توقع
ہےجبکہ جمعے کے روز بارش کیساتھ سردی کی شدت بھی کم ہوسکتی ہے۔
محکمہ
موسمیات کے مطابق کئی مقامات پر درجہ حرارت زیادہ گرم رہے گا جبکہ مشرقی
ٹورنتو اور نیاگرا میں درجہ حرارت معمولی گرم رہنے کی توقع ہے۔