Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 19, 2019 10:21 pm views : 313

Location : Domestic Place

QuadrigaCX CEO’s friend, colleague offers insight into cryptocurrency mystery
  • Urdu

ڈیڈ مین سوئچ کی بدولت کواڈریگا سی ایکس کے اثاثوں تک رسائی ہوسکتی ہے،سابق کارکن کواڈریگا سی ایکس

کرپٹو کرنسی کمپنی کواڈریگا سی ایکس کے بانی جیرالڈ کاٹن کی اچانک موت کے بعدانکے لیپ ٹاپ کا پاسورڈ نہ ہونے کے سبب 250 ملین ڈالرتک رسائی نا ممکن ہوگئی تھی۔
کواڈریگا سی ایکس کے سابق رکن اور جیرالڈ کاٹن کے دوست کا کہنا ہے کہ انکے اغوا ہونے کو جیرالڈ نے اس دولت کا استعمال کیا جو وہ کنٹرول کرتے تھے۔
ایڈم او برین جو کہ ایڈمونٹن میں کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرتے ہیں انکا کہنا ہے کہ یہ جاننا مشکل ہے کہ کاٹن کے اثاثوں تک رسائی کس طرح ممکن ہو سکتی ہے اور انہیں کس طرح سنبھالا جا سکتا ہے۔
اوبرین کا کہنا تھاکہ  ہم جانتے ہیں جیری  کےپاس ڈیجیٹل کرنسی کی مد میں تقریبا دو سو ملین دالر کے قریب رقم تھی جس سے متعلق لوگوں میں بھی کاصی دلچسپی پائی جا رہی تھی جبکہ جیری کو اس بات کا خدشہ بھی تھا کہ کچھ ہوسکتا ہے۔
کواڈریگا سی ایکس میں کی جانیوالی سرمایہ کاری کمپوٹر پاس ورذ کے سبب منجمند ہوگئی ہے۔
اوبرین کا کہنا تھا کہ انہیں کاٹن کی موت کا سن کر دھچکا لگا لیکن وہ اس قسم کی تمام باتوں کو مسترد کرتے ہیں کہ کاٹن کی موت ایک جھوٹ یا ڈرامہ ہے۔
انکا کہنا تھا کہ پریشان کسٹمر وکلا اور اکاؤنٹنٹس کے زریعے اپنی سرمایہ کاری کو ریکور کر سکتے ہیں تاہم مجھے نہیں لگتا کہ لوگ اپنی رقوم واپس حاصل کرسکیں گے کیونکہ بٹکواائن اس ططرح سے ڈیزائن کی گئ ہے کہ پرائیویٹ کی کے جانے کے بعد  کوئی ریکوری نہیں ہوسکتی۔
انکا کہنا تھا کہ ڈیڈ مین سوئچ کی مدد سےاس معاملے میں کوئی کامیابی مل سکتی ہے ممکن ہے کہ کہ جیری نے اپنی کوت سے پہلے اس طرح کا کائی سیٹ اپ کیا ہو،ڈیڈ مین سوئچ ایک ایسا نظام ہے جسےجو کسی انسان کی موت یا معذوری کے بعد فعال ہوجا تا ہے اور ابفارمیشن متعلقہ شخص کی معلومات پاس ورڈز وغیر اس شخص کو پہنچاتا ہے جسے متاثرہ شخص نے نامزد کیا ہو۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved