Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 20, 2019 08:24 pm views : 325

Location : Dow Medical University

Karachi- Sindh is making Naya Pakistan, Bilawal
  • Urdu

کراچی، ہمارے وزیر مشیر لگانے کا مطلب ہے ہم ہی ملک چلاسکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت ہمارے وزیر اور مشیر لگاکر تسلیم کررہی ہے کہ پیپلز پارٹی ہی ملک چلاسکتی ہے۔
کراچی میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں  سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی بجٹ کی آمد سے پہلے اسد عمر کا استعفی ناقابل سمجھ ہے، اگر آئی ایم ایف کے پاس جانا تھا تو پہلے کیوں نہیں گئے ہمارا وقت کیوں ضائع کیا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے وزیر اور مشیر لگاکر تسلیم کررہے ہیں کہ پیپلز پارٹی ہی ملک چلاسکتی ہے، کچھ سازشی عناصر کٹھ پتلی حکومت بنا کر عوام کے حقوق چھیننا چاہتے ہیں، اٹھارویں ترمیم ختم کرکے سب کچھ مرکز منتقل کرنے کی سازش ہے، لیکن یہ سازشیں ناکام ہونگیں، این آئی سی وی ڈی، جے پی ایم سی اور این آئی سی ایچ میں مفت علاج ہوتا ہے، اسی لیے وہ یہ اسپتال بھی ہم سے چھین رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ حکومت دہشت گردوں سے لڑنا چاہتی تو پہلے ان کے حامی وزرا کو باہر کیا جائے، یہ وزرا دہشت گردوں کی مدد سے انتخابات میں کامیاب ہوئے، میری کسی وزیر سے ذاتی دشمنی نہیں، صرف ملک کی بہتری چاہتا ہوں۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved