Apr 22, 2019 05:05 pm
views : 268
Location : Razzaqabad Training Centre
Karachi- Elite Course passing Out Parade
کراچی،رزاق آباد ٹریننگ سینٹر سے ایلیٹ کورس کے 1326اہلکار پاس آوٹ
کراچی کے رزاق آباد ٹریننگ سینٹر سے ایلیٹ کورس کے 1326اہلکار پاس آوٹ ہوگئے۔
تفصیلات
کے مطابق رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ
پریڈ کی تقریب ہوئی جس میں209خواتین اہلکارسمیت 1326 اہلکار پاسٹ آوٹ
ہوئے۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرمخدوم محبوب نے پریڈ کا معائنہ کیا اور جوانوں سےسلامی لی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریونیو مغدوم محبوب الزمان نے سندھ حکومت کی جانب ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
ایڈیشنل
آئی جی سندھ ٹریننگ اینڈ اسٹیبلشمنٹ آفتاب پٹھان نے کہا کوششش ہے اہلکاروں
کو بہترین تربیت دیں تاکہ عوام کی جان و مال محفوظ رہے۔