Apr 22, 2019 09:47 pm
views : 269
Location : Banff National Park
3 mountaineers found dead after avalanche in Banff National Park
بانف نیشنل پارک کے پاس لاپتہ تین کوہ پیماؤن کی لاشیں مل گئیں
پارک کینیڈا کے مطابق تین کوہ پیما جو بانف نینشل پارک میں لاپتہ ہوگئے تھے انکی لاشیں ڈھونڈ لی گئی ہیں۔
ایجنسی کے مطابق تینوں کوہ پیما سترہ اپریل کو ہاؤس پیک آئس فیلڈ پارک وے کے مشرقی حصے کو سر کرنےکی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے۔
ایک
بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق تیوں کوہ پیما ہلاک
ہوگئے ہیں،چھتیس سالہ امریکی کوہ پیما جیس روسکیلی آسڑیا سے تعلق رکھنے
والے ڈیوڈ لاما،اور پینتیس سالہ ہینس جورگ اییور کلائنبنگ ٹیم کا حصہ تھے۔
پارکس
کینیڈا کی جانب سے واقعے پر افسوس کا اظہا رکیا گیا ہے،حکام کا کہنا ہے
ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کے اہلخانہ اور عزیزوں کے غم میں برابر کے شریک
ہیں۔
تینوں کوہ پیماؤں کی لاشوں کو ڈھونڈنے کیلئے انسیڈینٹ کمانڈ
ٹیم،لیک لوئس رائل کینیڈین ملٹری پولیس،لیک لوئس فائر ڈپارٹمنٹ ،باؤ ویلی
وکٹم سروسزاور الپائن ہیلی کاپٹرز نے پارکس کینیڈا کے تعاون سے آپریشن میں
حصہ لیا۔