اونٹیریو میں ایمبر الرٹ جاری ہونے کے بعد پانچ سالہ بچے کو ڈھونڈ لیا گیا
اونٹیریو میں پانچ سالہ بچے کو ایمبر الرٹ جاری ہونے کے بعد ڈھونڈلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسی سوگا میں والد کی جانب سے اسکول جانے کے دوران بچے کی گمشدگی رپورٹ ہوئی تھی۔
پولیس سینتالیس سالہ ماں اور اسکے بچے کو ڈھونڈ رہی تھی ، انہوں نے کہا کہ بدھ کو دوپہر سے اسے سکول سے اٹھایا گیا تھا۔
تحقیقاتی
کاروں نے معلومات حاصل کی تھی کہ لڑکے اور اس کی والدہ مسی ساگا سے لندن،
اونٹیریو کا سفر کیا، پولیس نے کہا کہ دونوں جمعرات کی شام کو ٹلبری
اونٹیریو میں محفوظ ہیں،جو اونٹیریو لندن سے ڈیڑھ سو کلومیٹرجنوب مغرب میں
واقع ہے یہ تمام معلومات ایمبر الرٹ کے براہ راست نتیجے کے طور پر سامنے
آئی ہیں۔